empty
 
 
11.07.2014 04:08 PM
سلور کا 11 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ 4 کی بنیاد پر جو کہ اوپر موجود ہے سلور 50۔21 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے مستحکم ہورہا ہے جو کہ کل ہِٹ ہوا تھا اور پھر اس لیول سے باونس کرتے ہوئے اس نے قدرے تنزلی کی موو لی تھی – اگر سلور اپنی بئیرش موو جاری رکھتا ہے تو 20۔21 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ تنزلی کی موو کا ایک مضبوط اشارہ ہوگا اور 90۔20 کے لیو ل کی جانب اپنی راہ ہموار کرے گا – اس صورت میں ہمیں اس لیول کے بریک آوٹ کا انتظار کیا جانا چاھیے تا کہ بئیرش موو جاری رہ سکے – جب کہ دوسری طرف اس ریزسٹنس لیول کا بریک آوٹ بئیرش مضبوطی کو ظاہر کرے گا اور اس لیول سے نئے خرید کے سگنلز فراہم کرے گا یہاں تک کہ یہ 75۔21 اور 00۔22 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جاسکے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3: 00۔20 ، آر 2: 75۔21، آر : 50۔21 ، ایس 1: 20۔21 ، ایس 2 : 90۔20 ،ایس 3: 50۔20


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback