empty
 
 
14.07.2014 02:33 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 14 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 11۔8۰ کے ریزسٹنس لیول پر دوبارہ بریک آوٹ کیا ہے جہاں یو ایس ڈی ایکس 62۔80 کے ریزستنس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کے لئے مضبوط بُلش راہ ہموار کررہا ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 50۔81 کا لیول طویل مدتی تناظر میں ہوگا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جو کہ ایک پُل بیک کا سبب ہوسکتا ہے اور یہ 09۔80 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے گا  کیونکہ حالیہ دنوں میں ڈالر خاصا کمزور ہوا ہے – بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 24۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 34۔80 کے ریزسٹس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکتڑ مثبت زون میں ہے  

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 15۔80 کے سپورٹ لیول سے بھی اوپر ہے بہرحال بئیرش آوٹ لووک ابھی بھی قائم ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس نے 35۔80 کا ریزسٹنس لیول ابھی ٹیسٹ نہیں کیا ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 15۔80 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 88۔79 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی آنڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 1۵۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 88۔79 اور سٹاپ لاس لیول 42۔80 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback