empty
 
 
15.07.2014 06:25 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 15 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

 

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں مضبوط  / کنسولیڈیٹ ہونا متوقع ہے مارکیٹ 1400 جی ایم ٹی پر فیڈرل ریزرو کی سربراہ کا مانیٹری پالیسی پر رپورٹ کے انتظار میں ہے جو کہ وہ یو ایس سینٹ بنکنگ کمیٹی میں دیں گی جس کے بعد فیڈرل ریزرو کی جانب سے ریٹ کے فیصلہ کے حوالے سے اشارے ملیں گے جو کہ فی الوقت سال 2015 کے وسط میں متوقع ہے – یو ایس ڈی / جے پی وائے کی تائید میں ین فنڈڈ کیری ٹریڈ کی جس کی وجہ مثبت رسک سینٹیمنٹ {وی آئی ایکس فیر گیج 15۔2 فیصد کمی کے بعد 82۔11 ، ایس اینڈ پی 500 کل کی اختتامی قیمت میں 48۔0 فیصد اضافہ کے بعد اس کی سطح 1۔1997} ہوگئی ہے جس کی وجہ سٹی گروپ کی جانب سے توقع سے بہتر آمدن ہے جس نے سرمایہ کاروں کی موڈ میں بہتری کی ہے اور پرتگال کے بنکنگ سسٹم میں خدشات مدھم ہوگئے ہیں – یو ایس ڈی / جے پی وائے کی تائید میں جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب اور یو ایس ٹریثری کا ذیادہ نفع ہے – لیکن یو ایس ڈی / جے پی وائے کے خساروں کو جاپان کی ایکسپورٹ سیلز نے تبدیل کیا ہے

ٹیکنیکل خلاصہ

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش جبکہ سٹاک ایسٹک بُلش ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 85۔101 اور دوسرا ہدف 05۔102 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 20۔101 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 05۔101 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 35۔101 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

101.85

102.05

102.25

سپورٹ لیولز

101.20

101.05

100.80


Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback