empty
 
 
21.07.2014 01:11 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی کمزور ہے اور آنے والے دنوں میں بئیرش رجحان مضبوطی حاصل کرسکتا ہے کیونکہ اس پئیر کا اگلا ہدف 7000۔1 کا سپورٹ لیول ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6851۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے لہذا طویل مدتی تناظر میں پئیر 200 ایس ایم تک نیچے آسکتا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں موجود ہے  

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے دوبارہ 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر بُلش ری باونڈ کیا ہے جو کہ 7062۔1 کے سپورٹ لیول سے قریب ہے لہذا اس بات کا 7179۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے بہرحال 200 ایس ایم اے سے نیچے کی کنسولیڈیشن جی بی پی / یو ایس ڈی کو 6995۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے جائے گا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 7050۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کی ہے لیکن اس میں ناکام ہوا ہے اور اب یہ پئیر 7100۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 7150۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 7050۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 7000۔1 اور سٹاپ لاس لیول 7100۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback