empty
 
 
24.07.2014 02:41 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 7000۔1 کا سپورٹ لیول چھورہا ہے جس کی وجہ حالیہ دنوں میں اس پئیر کا بہت کمزور ہونا ہے ممکنہ طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش انداز بنانا شروع کرے گا اور اس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کرے گا لہذا درمیانی مدت کے لئے اس کا اگلا ہدف 6851۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یہ پئیر 200 روزہ مموونگ ایوریج پر ری باونڈ کی کوشش میں ہے لہذا یہ 7062۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکتا ہے اور 7179۔1 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش انداز بنارہاہ ے اور یہ 6995۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتا ہے جو کہ آنے والے چند گھنٹوں میں ہوسکتا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکتڑ منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 7050۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اب یہ پئیر 7000۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنے کی کوشش میں ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6950۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 7000۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6950۔1 ، اور سٹاپ لاس لیول 7050۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback