empty
 
 
24.07.2014 11:00 AM
سونے کا 24 جولائی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

سونے کے 1300 کا پرائس لیول توڑا ہے اور اب 1290 کے لیول کی جانب جارہی ہے جہاں 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ملی ہے – میرے خیال میں 1290 کے لیول کا ٹوٹ جانا بڑی حد تک ممکن ہے اور سونا 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ تک نیچے جائے گا 

This image is no longer relevant

قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور قیمت اچہی موکو ریزسٹنس سے نیچے ہے اور 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 5 ویوو موو جو کہ 1346 سے 1290 کی جانب تھی سے منسوح ہوئی ہے – 1290 سے 1325 کے لیول تک اضافہ کی موو توقع کے مطابق ایک تصیحی موو تھی اور یہ ہمارے سیل کے ہدف تک پہنچی تھی ابھی قیمت توقع کے مطابق نیچے کی جانب جارہی ہے اور میں قیمت کو کم از کم 1285 کے لیول تک نیچے جاتا دیکھ سکتا ہوں

This image is no longer relevant

اوپر موجود ڈیلی چارٹ کی ظآہر کرتا ہے کہ قیمت 80/1285 کے لیول کے گرد اچہی موکو کلاوڈ کی جانب بڑھ رہی ہے اہم سپورٹ لیول 1280 پر ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جس کا تعلق 1240 سے 1346 تک کے اضآفہ سے ہے اس لیول سے نیچے کی بریک 1000 کے لیول کی جانب سے کی بئیرش موو کی تصدیق کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback