empty
 
 
25.07.2014 02:40 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 25 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ: یو ایس ڈی ایکس نے مسلسل موجودہ بُلش رجحان میں قوت کا مظاہرہ کیا ہے کیونکہ یہ 62۔80 کے سپورٹ لیول سے اوپر بہت ذیادہ مضبوطی کے ساتھ کنسولیڈیٹ ہوا ہے – مزید یہ کہ یو ایس ڈی ایکس کے لئے اگلا ہدف 50۔81 کا ریزسٹنس لیول ہوسکتا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ: یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے لہذا یو ایس ڈی ایکس 02۔81 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا 40۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو اس کا 34۔80 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ: یو ایس ڈی ایکس گزشتہ چند گھنٹوں سے ایک رینج میں تجارت کررہا ہے لہذا اس کا اگلا ہدف 93۔80 کا ریزسٹنس لیول ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 10۔81 کا ریزسٹنس لیول ہوگا ابھی بُلش رجحان مضبوط ہے خرید کے آڈرز کی تجویز دی جاتی ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے.

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 93۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 09۔81 اور سٹاپ لاس لیول 78۔80 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback