empty
 
 
28.07.2014 06:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 جولائی 2014 کے لئے کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ضبوط بُلش صورتحال قیمت کو اوپر کی جانب بھیج رہی ہے ایک بُلش نظام کامیاب ایسینڈنگ باٹمز میں 6455۔1 ، 6555۔1 اور 6665۔1 کے لیولز کے گرد بنے تھے جو کہ آپ ورڈ ٹرینڈ لائن کو ظآہر کرتا ہے

بُلش موومینٹم اور بے یقینی کی سی صورتحال ڈیلی چارٹ میں دیکھی گئی تھی کہ جب پئیر نے 7050۔1 اور 7170۔1 کے لیولز کے درمیان کنوسولیڈیشن زون بنایا تھا

جبکہ دوسری طرف سب سے قابل بھروسہ ڈیمان لیول 7050۔1 کے لیول پر موجود ہے {یہ آپ ٹرینڈ لائن بھی ہے} جو کہ نیچے کی جانب ٹوٹ گئی تھی جس سے 7000۔1 کا لیول عمل میں آیا تھا

یہ کہ 6910۔1 – 6920۔1 کے پرائس لیولز اگلی بئیرش موو کے ممکنہ اہداف ہیں مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ بئیرز کا قیمت کو 6950۔1 کے لیول سے نیچے لے جانا ضروری ہے {اہم باٹم لیول} ہے

This image is no longer relevant

توقع کے مطابق 7140۔1 – 7170۔1 کے لیولز کے درمیان کے پرائس زون نے ایک اہم پرائس ایکشن بنایا تھا

بہت سے ٹاپ لیولز کا انداز ظاہر ہونے والے بُلش چینل کے بریک ڈآون کے بعد بنا تھا مزید یہ کہ کامیاب بئیرش انداف 7055۔1 اور 7000۔1 کے لیولز کے گرد حاصل ہوئے تھے

رسک لینے والے تاجران ممکنہ طور پر اپنی سیل کی پوزیشنز 6910۔1 کے لیول تک اوپر رکھ سکتے ہیں جہاں اگلا اہم ڈیمانڈ لیول موجود ہے مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ بئیرز قیمت کو 6950۔1 کے لیول سے نیچے لے جانے میں کامیاب رہیں یہ ایک اہم باٹم لیول ہے

جب کہ دوسری طرف 6950۔1 کا لیول ممکنہ طور پر ایک قابل قدر بُلش منسوحی فراہم کرسکتا ہے کیونکہ اس کا تعلق جون میں بننے والے اہم باٹم لیول سے ہے اسی وجہ سے اس پرائس ایکشن پر نظر رکھنی ضروری ہے


InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback