empty
 
 
31.07.2014 03:46 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 31 جولائی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی تائید میں بہتر ہوئے یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کی انڈر ٹون اور جاپان امپورٹرز کی طلب ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے اضآفوں کو جاپان ایکسپورٹ سیلز نے ٹیمپر کیا ہے – ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون سے اوپر جارہا ہے ایم اے سی ڈی بُلش ہوگیا ہے بدھ کے روز بُلش پرابولک سٹاپ اور ریورس سگنل بنا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ اس پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنے کا امکان ہے قلی مدتی پوزیشنز پہلے ہدف 15۔173 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اور اس لیول کا ٹوٹ جانا اور کو مزید نیچے 85۔172 کے لیول کی جانب لے جائے گا پیوٹ پوائنٹ 174 کے لیول پر ہے – اگر قیمت مخالف سمت میں جاتی ہے تو سپورٹ لیول سے واپس آتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے اس صورت میں لانگ پوزیشنز پہلے ہدف20۔174 اور دوسرے ہدف 55۔174 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز 

174.20

174.55

174.95

سپورٹ لیولز

173.15

172.85

172.45


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback