empty
 
 
31.07.2014 03:49 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 31 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بدھ کے روز 9110۔0 کا 6 ماہ کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد بُلش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے – سی ایچ ایف کے سینٹیمنٹ پر سوئزرلینڈ کے اے او ایف اکنامکس انڈیکٹیر کے لیول کے کم رہنے نے اثر ڈالر ہے جو کہ 1۔98 کی سطح پر آیا ہے جس کی پیشن گوئی 6۔100 کی تھی – یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی تائید میں ڈآلر کی مثبت صورتحال اور مانیٹری پالیسی پر سوئس نیشل بنک کے ڈووش نقطہ نظر سے اثر ڈالا ہے اس سے ساتھ ساتھ بہتر ہوتے یورو / سی ایچ ایف کراس میں فرانک کی سیلز نے بھی اثر ڈالا ہے – لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے اضآفوں کو بہتر ہوتے سی ایچ ایف / جے پی وائے کراس میں فرانک کی طلب نے ٹیمپر کیا ہے – ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش ہے ، سٹآک ایسٹک اوور باٹ زون میں اوپر جارہا ہے ، 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں اضافہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 9130۔0 اور دوسرا ہدف 9155۔0 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 9050۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 9025۔0 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 9075۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز 

0.9130

0.9155

0.9175

سپورٹ لیول

0.9050

0.9025

0.9


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback