empty
 
 
01.08.2014 10:37 AM
یورو / یو ایس ڈی کا یکم اگست 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز 

یورو / یو ایس ڈی کی سپورٹ پہلے ہی 3330۔1 کے لیول پر 14 اگست کو سیٹ ہوچُکی ہے مزید یہ کہ اس لیول سے اوپر خرید خاصی حد تک نفع بخش ہوسکتی ہے تاکہ قلیل مدتی تناظر میں اس لیول دوبارہ ٹیسٹنگ ہوسکے – لہذا خرید کی ڈیلز ہفتہ وار سپورٹ سے اوپر تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 3433۔1 کا لیول ہے {3838۔1 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرتا ہے} اور ڈبل ٹاپ تک پہچنے کے لئے 3460۔1 کا لیول موجود ہے- اس تمام کے برعکس ریزسٹنس لیول آج 3460۔1 کے لیول پر موجود ہوگا – ایس طرح تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 3460۔1 کے لیول سے نیچے ہوگی جس کا پہلا ہدف 3333۔1 کے لیول ہوگا اور یہ ڈیلی چارٹ میں 3295۔1 کے لیول کی جانب ڈبل باٹم بنائے گا

کچھ اہم نقاط جو کہ نوٹ کئے جانے چاھیں

مارکیٹ تنزلی کے رجحان کے لئے کال دے گی

ڈبل ٹاپ لیول 3460۔1 کے لیول پر سیٹ ہوگا

مائینر سپورٹ لیول 3333۔1 کے لیول پر لگے گا

اہم سپورٹ لیول پہلے ہی 3303۔1 کے لیول پر موجود ہے لیکن ڈبل باٹم کا اہم سپورٹ لیول سے کوئی ربط نہیں ہے کیونکہ یہ 325۔1 کے لیول پر ہے

قیمت نے اس ہفتہ پیوٹ پوائنٹ {ہفتہ وار} اور پہلی سپورٹ کو حاصل کیا ہے فی الوقت یہ اس لیول کے گرد 14 اپریل سے موجود ہے جس کی وجہ کسی حد تک ایکول ہائی اور ایکول لوو لیولز ہیں

ہمیں آج 68 پپس کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback