empty
 
 
06.08.2014 12:00 PM
سونے کا 06 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ ہمیں اس کی توقع تھی قیمت نے 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 80۔1293 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جیساء کہ آپ چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں ہماری 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کامیابی سے مکمل ہوئی ہے لہذا اس موقع پر سیل نقصان دہ ہوسکتی ہے میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد ایف ای کو 70۔1291 کے لیول پر حاصل کیا تھا {فی الوقت ٹیسٹ ہورہا ہے} جب کہ فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد 90۔1298 کے لیول پر اور 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن 00۔1309 کے لیول پر حاصل ہوا تھا بہرحال اگر قیمت 00۔1281 کا لیول توڑتی ہے {جو کہ ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ہے} ہم مزید تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں سونے میں فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں  

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 34۔1292

آر 2: 10۔1295

آر 3: 57۔1299

سپورٹ لیولز

ایس 1: 40۔1283

ایس 2: 64۔1280

ایس 3: 17۔1276

تجارتی تجاویز : سونے میں فی الوقت سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ نے کامیاب باونس کیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback