empty
 
 
07.08.2014 03:35 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 07 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ 4 چارٹ میں پئیر نے اپنی تنزلی کی موو تبدیل کی ہے اور 50۔171 کے مضبوط سپورٹ لیول کی وجہ سے اضآفہ کی موو بنائی ہے آج جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں ظاہر ہے پئیر نے سپورٹ ایریا سے باونس کیا ہے اور 30۔172 کا ریزسٹنس لیول توڑ رہا ہے فی الوقت یہ 60۔172 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرتے ہوئے اس کو توڑنے کی کوشش میں ہے تاکہ اپنی بُلش موو جاری رکھ سکے جس کا مطلب مزید خرید کے سگنلز ہوگا – لہذا ہمیں انتظار کرنا چاھیے کہ قیمت 60۔172 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کلوز ہوجائے جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرنا بہتر ہوگا اور مزید بُلش سگنلز ملیں گے جس کا پہلا ہدف 30۔172 کا اگلا ریزسٹنس لیول ہوگا لیکن اگر یہ 60۔172 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کلوز کرتی ہے تو یہ بُلش موو کی نفی ہوگی

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3: 75۔173 ، آر 2: 30۔173 ، آر 1: 60۔172 ، ایس 1 : 30۔172 ، ایس 2: 50۔171 ، ایس 3: 00۔171


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback