empty
 
 
12.08.2014 01:49 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 12 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یہ پئیر 6766۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر موجود ہے جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی نے مزید نیچے آنے کے لئے کوشش کی تھی اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس سپورٹ لیول پر ری باونڈ کرتا ہے تو اس کا 6851۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ابھی یہ پئیر ہائیر لوو انداز بنارہا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6820۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے فرکچرل بنایا ہے جہاں پئیر بئریش رجحان میں مضبوط ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6762۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 6731۔1 کا سپورٹ لیول ہوسکتا ہے – بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے کیونکہ یہ پئیر اوور سولڈ ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : پئیر نے گزشتہ ہفتہ ایک رینج میں تجارت کی ہے جو کہ 6800۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6750۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جس کا بڑی حد تک امکان ہے اور یہ کہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6750۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6800۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback