empty
 
 
12.08.2014 01:50 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 12 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے حالیہ رجحان میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی کیونکہ یہ انسٹرومنٹ 50۔81 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بُلش انداز بنا رہا ہے کل کے سیشن میں یو ایس ڈی ایکس نے فرکچرل بنایا تھا لہذا یہ ممکنہ طور پر 35۔81 کے سپورٹ لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کرسکتا ہے تاکہ ری باونڈ کرسکے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 28۔81 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے ابھی یو ایس ڈی ایکس نے رینج میں تجارت کی ہے لیکن حالیہ بُلش رجحان میں مضبوط ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 75۔81 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 20۔82 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر ری باونڈ کیا ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 58۔81 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش کرے گا جو کہ آنے والے چند گھنٹوں میں متوقع ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 73۔81 کا ریزسٹنس لیول ہوگا جو کہ قلیل مدتی تناظر کا ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے


This image is no longer relevant

Trading recommendations for today: Based on the H1 chart, place buy (long) orders only if the USD Index breaks with a bullish candlestick; the resistance level is at 81.58, take profit is at 81.73, and stop loss is at 81.43.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback