empty
 
 
14.08.2014 01:41 PM
سونے کا 14 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے جو کہ 00۔1315 کے پرائس لیول کے گرد ہے ہم ابھی بھی ایک بڑی موو کے انتظار میں ہیں اور ایک بڑے حجم کے انتظار میں ہیں – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم ایک اور کمزور ڈیمانڈ کینڈل دیکھ سکتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے کامیاب منسوحی کا عمل بھی نظر آیا ہے جو کہ فی الوقت ایک پُر خطر خرید کی جانب اشارہ ہے بہرحال اگر قیتم 00۔1321 کا لیول بڑے حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1343 کا لیول ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں میری تجویز یہ ہے کہ ریٹریسمنٹ کے بعد سیل کے مواقع دیکھیں – میں نے حالیہ اے بی سی سوئنگز سے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کو 00۔1318 کے پرائس لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 27۔1316

آر 2: 73۔1318

آر 3: 70۔1322

سپورٹ لیولز

ایس 1: 33۔1308

ایس 2: 87۔1305

ایس 3: 91۔1307

تجارتی تجاویز : سونے میں خرید پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ ہم نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے کامیاب منسوحی کا عمل دیکھا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback