empty
 
 
18.08.2014 05:37 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 18 اگست 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی ۔ سی ایچ ایف کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جس کی وجہ ڈالر کی کمزور صورتحال ، روس اور یوکرائن کے تنازعہ کے خدشات کی وجہ سے فلو ٹُو ہیون سی ایچ ایف اور سافٹ یورو / سی ایچ ایف کراس میں فرانک کی طلب ہے – لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے نقصانات کو مانیٹری پالیسی پرسوئس نیشل بنک کے ڈووش نقطہ نظر نے ٹیمپر کیا ہے – ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بئیرش ہیں 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے    

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 91۔0 اور دوسرا ہدف 9115۔0 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 9015۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 8990۔0 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 9040۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.91

0.9115

0.9135

سپورٹ لیولز

0.9015

0.8990

0.8975


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback