empty
 
 
19.08.2014 01:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 19 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ کا آغاذ بُلش گیپ کے ساتھ کیا تھا لہذا اس بات کا امکان ہے کہ پئیر 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جائے بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر پُل بیک کرسکتا ہے اور 6668۔1 کے سپورٹ لیول کت واپس آسکتا ہے تاکہ اس گیپ کو پورا کرسکے یہ وہ ایریا ہے کہ جہاں 200 روزہ موونگ ایوریج موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ زون میں داخل ہورہی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی ہائیر لوو انداز بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6731۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے کیونکہ آنے والے چند گھنٹوں میں اس کا 6692۔1 کے سپورٹ لیول تک آنا متوقع ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6762۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6820۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جہاں یہ 200 روزہ موونگ ایوریج کے قریب ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں موجود ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے کل کے سیشن میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ایک رینج میں تجارت کی ہے – اگر پئیر 6700۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 6629۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا – جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6750۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6700۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6629۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6775۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback