empty
 
 
21.08.2014 11:59 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 21 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گرین بیک کی مضبوطی کے سبب اس میں اوپر جانے کا کو ئی امکان نہیں ہے – دراصل مارکیٹ میں نظر آنے والی ریلی قلیل مدتی تجارت کا ایک موقع تھی – قدرے ذیادہ قیمت پر فروخت ہورہی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : ہم ابھی بھی گرین بیک میں موجود قوت کا ذکر کررہے ہیں جب کہ یورو / یو ایس ڈی نیچے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر گیا ہے – لہذا یہ کو اچنبہ کی بات نہیں کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9100۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے – اس کا اگلا ہدف 9150۔0 کا ریزسٹنس لیول ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں ابھی بھی بئیرش تصدیقی انداز موجود ہے لہذا طویل مدتی تجارت کی کوئی توجیح نہیں بنتی – جب تک کو ٹھوس صورتحال نہیں بنتی رجحان کا اختتام تصورنہیں کیا جاسکتا – یہ ممکن ہے کہ قیمت 6650۔1 ایکیومیلشن لیول جلد ٹیسٹ کرے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی کی مضبوطی بلکل عیاں ہے مثلا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اور یو ایس ڈی / جے پی وائے نارتھ ورڈ جارہے ہیں اور یہ رجحان جاری رہنا متوقع ہے – مزید یہ کہ آج اور بنیادی خبریں متوقع ہیں جن کا مارکیٹ پر اثر ہوگا – اس ہفتہ اس پئیر میں 160 پپس کا اضآفہ ہوا ہے 00۔104 کے لیول پر موجود سپلائی زون جاری کمزور پُل بیک کے بعد جلد ٹیسٹ ہوگا اور یہ لیول اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : بحثیت مجموعی یورو کمزور ہے بہرحال ین کی کمزوری کے سبب {ین یورو سے ذیادہ کمزور ہے} اس کراس نے اوپر کی جانب بریک آوٹ کیا ہے اور 50۔137 کے ڈیمانڈ زون سے اوپر کی موو کا مطلب یہ ہوگا کہ رجحان بُلش ہوگیا ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback