empty
 
 
22.08.2014 05:39 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 اگست 2014

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

چونکہ 20 مارچ کو یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 1200۔1 کے لیول سے اوپر کوئی قابل قدر بُلش موومینٹم بنانے میں ناکام رہا تھا لہذا پئیر ظاہر ہونے والے بئیرش چینل میں تنزلی کے رجحان میں ہے جو کہ قیمت کو 0910۔1 – 0850۔1 {50 – 61۔8 فیصد} فیبوناسی لیول ڈیلی چارٹ میں تھے جہاں ایک اہم کنجیشن زون بنا تھا

ایک بئیرش منسوحی 0630۔1 کے لیول کے گرد بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ کی ری ٹیسٹنگ پر ہوئی تھی {یہ دسمبر 2013 میں سابقہ بُلش کوشش کا اصل مقام تھا} اس نے بُلز کو اس قابل کیا تھا کہ ظاہر ہونے والے بُلش چینل پر بُلش بریک آوٹ کرسکیں

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ایک مضبوط ریزسٹنس زون 0950۔1 اور 1020۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش سوئنگ کا 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں

جیساء کہ ہم نے پہلے ذکر کیا تھا ایک بئیرش منسوحی متوقع ہے جو کہ 0650۔1 اور 0710۔1 کے لیول سے بننے والی طویل بُلش ریلی کے بعد بنی ہے

سابقہ طور پر 0950۔1 کے لیول کے گرد قیمت پر شوٹنگ سٹار ڈیلی کینڈل سٹک بنی تھی جس کے قلیل مدتی بئیرش سمت کو واضح کیا تھا – لہذا ایک سیل کی پوزیشن آج ری ٹیسٹنگ پر متوقع ہے ابتدائی بئیرش ہدف 0825۔1 کے لیول پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف 0950۔1 کے لیول سے اوپر فکس ہونے کے لئے مصمم ارادہ جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول بُلز کو 1020۔1 اور 1050۔1 کے لیول کی جانب ابتدائی طور پر جائے گا  


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback