empty
 
 
24.08.2014 11:05 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 25 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے جمعہ کے سیشن میں بُلش مومینٹم لیا تھا اور یہ مسلسل لوئیر ہائی انداز 51۔82 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بنا رہا ہے اگر یہ یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے اور اس کا اگلا ہدف 22۔83 کا ریزسٹنس لیول ہوگا جو کہ درمیانی مدت کے تناظر میں ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 20۔82 کے سپورٹ لیول کے قریب ری باونڈ کیا ہے لہذا یہ بُلش ٹرینڈ لائن پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 65۔83 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جو کہ درمیانی مدت کے تناظر میں ہے جہاں ایک اور ٹرینڈ لائن موجود ہے ابھی بہتر یہ ہے کہ اس انسٹرومنٹ کا بُلش ٹرینڈ لائن سے اوپر مضبوط ہونے کا انتظار کیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے لوئیر ہائی انداز بنانے کی کوشش میں ہے جو کہ 32۔82 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے لہذا اس کا اگلا ہدف 50۔82 کا لیول ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ 67۔82 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے  

This image is no longer relevant

اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پت خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 50۔82 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 67۔82 اور سٹاپ لاس لیول 35۔82 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback