empty
 
 
25.08.2014 04:41 PM
سلور کا 25 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں ظاہر ہے دھات 30۔19 کا سپورٹ لیول توڑنے میں ناکام رہا ہے اور یہ ابھی بھی سپورٹ لیول اور 50۔19 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے – فی الوقت یہ سپورٹ لیول سے باونس کررہا ہے اور بُلش موو کی تیاری میں ہے لہذا ہماری تجویز یہ ہے کہ 50۔19 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کلوزنگ کا انتظار کیا جائے جو کہ اس کے سپورٹ لیول سے باونس کی صورت میں ہوگا – یہ سیل کے سگنلز کا ایک موقع فراہم کرے گا کہ کہ جس کا پہلا ہدف 75۔19 کے ریزسٹنس لیول سے کچھ پپس نیچے ہوگا پھر اس ریزسٹنس لیول کو توڑنے کے بعد سلور ممکنہ طور پر 00۔20 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جائے گا جس کا مطلب مزید بُلش سگنلز ہوگا – بہرحال جب تک دھات 50۔19 کے ریزسٹنس لیول سےاوپر ہے یہ بُلش صورتحال کی نفع کرے گا

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3: 00۔20 آر 2: 75۔19 آر 1: 50۔19 ایس 1: 30۔19 ایس 2: 00۔19 ایس 3: 75۔18


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback