empty
 
 
27.08.2014 02:14 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6540۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کیا ہے لہذا یہ پئیر اس لیول سے اوپر ہائیر لوو انداز بنا رہا ہے اس نے فرکچرل سپورٹ لیول بنایا ہے لہذا اس کا حالیہ لیول سے ری باونڈ کیا ہے اور یہ 200 روزہ موونگ ایوریج تک اوپر جانے کی کوشش کرے گا – بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں مضبوط ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6553۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے کیونکہ اس کا 6464۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ بئیرش رجحان کی مضبوطی ہوگا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر پہلے ہی 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے – بہرحال چونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی کیونکہ اوور باٹ زون میں ہے لہذا سیل کے آڈرز توجہ سے لگائیں جائیں – ایم اے سی ڈی اندیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی  بی پی / یو ایس ڈی 6544۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کررہا ہے لہذا اس کا آنے والے چند گھنٹوں میں 6507۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو 6464۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6578۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے  

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس دی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6544۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6507۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6581۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback