empty
 
 
27.08.2014 02:17 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 27 اگست 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا سپورٹ لیول ٹوٹ گیا ہے اور اسی اہم لیول {0987۔1} پر ریزسٹنس میں تبدیل ہوگیا ہے – لہذا ریزسٹنس لیول پہلے ہی 0987۔1 کے لیول پر موجود ہے اور ڈبل باٹم لیول بھی یہی لیول ہے اتنی ہی اہم بات یہ بھی ہے کہ رجحان نے بئیرش مارکیٹ کو نوٹ کیا ہے اور قیمت گزشتہ تین دن سے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے – ایک اور نقطہ نظر یہ بھی ہے کہ ہم آج کے دن میں 55 پپس کی رینج کی توقع کررہے ہیں – جیساء کہ توقع تھی قیمت 0940۔1 اور 0870۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے – لہذا مارکیٹ نے 0940۔1 – 0987۔1 کے لیول سے بئیرش مارکیٹ کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اسی طرح مارکیٹ 0940۔1 کے لیول پر بئیرش موقع دے گی جس کا پہلا ہدف 0900۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 0845۔1 کے لیول کی جانب آنے والے دنوں میں جائے گی - 27 اگست 2014 کے دن 0845۔1 کا لیول مضبوط سپورٹ کا کام کرے گا- مزید یہ کہ یہی لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے – یہ پئیر 0845۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کو ظاہر کرے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لیول کو بھی نظر میں رکھنا ضروری ہے لہذا یہ بہتر یہ ہے کہ سٹاپ لاس لیول 1010۔1 کے لیول پر ہو

This image is no longer relevant

 

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ اور وقت : 27 اگست 2014 13:16

پئیر: یو ایس ڈی / سی اے ڈی

آر 3: 1008۔1

آر 2: 0982۔1

آر 1: 0941۔1

پی پی : 0915۔1

ایس 1: 0874۔1

ایس 2: 0848۔1

ایس 3: 0807۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback