empty
 
 
01.09.2014 11:13 AM
سونے کا یکم ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

سونے کی قیمت سپورٹ لیول سے اوپر موجود ہے اور مسلسل ہائیر لوو بنا رہا ہے – تین ہائیر لوو ابھی تک سونے کی قیمت کو 4 ایچ چارٹ میں لے ائے ہیں جو کہ اچہوموکو کلاوڈ میں موجود ہے اور بُلش امیدوں کو قائم رکھے ہوئے ہے ہمارا ہدف 1350 کا لیول ہے 

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت اچہوموکو کلاوڈ میں داخل ہوا ہے جہاں رحان نیوٹرل ہے جو کہ اس کا 1272 کے لیول پر کم ترین لیول حاصل کرنے کے بعد کی صورتحال ہے سونے نے 3 ہائیر لوو بنائے تھے اور ممکنہ طور پر ایک بریک آوٹ کی کوشش میں ہے ریزسٹنس لیول 1295 پر ہے – بریکنگ اور اس لیول سے اوپر کی کلوزنگ ایک بلش اشارہ ہوگا سپورٹ لیول 1280 اور 1270 پر ہے جب کہ 1280 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ ہمیں سیل کے اشارے دی گی جو کہ قیمت کو ممکنہ طور پر 1270 کے لیول کی جانب بھیجے گی

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ کے مطابق یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قیمت کس طرح اچہیموکو کلاوڈ کو ہٹ کررہی ہے اور اس کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہے ڈیلی چارٹ میں سپورٹ لیول 1270 کے لیول پر ہے – اچہوموکو کلاوڈ میں داخل ہونا قیمت کو 1305 کے لیول کی جانب لے جائے گا حتی کہ قیمت 50-1340 کے لیول کی جانب لے جائے گا – جب تک قیمت سرخ تکون میں موجود ہے ہمارا ہدف 50-1340 کا لیول ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback