empty
 
 
01.09.2014 02:17 PM
ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز برائے یورو / یو ایس ڈی 1 تا 5 ستمبر 2014

یورو / یو ایس ڈی نے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز 

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز 

  • سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 3110۔1 اور 3150۔1 کے لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے مزید یہ ہے کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے مارکیٹ خاصی مستحکم تھی اور بڑی حد تک واضح تھا جو کہ تنزلی کا تھا لیکن گزشتہ ہفتہ رینج کوئی ذیادہ بڑی نہ تھی جو کہ 89 پپس کی تھی – مزید یہ کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 3165۔1 کے لیول پر ہے {ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 3161۔1 کے پرائس لیول پر ہے} لہذا اہم لیول 3161۔1 کا لیول ہے جو کہ تنزلی کی جانب ایک اشارہ ہے کہ اور بئریش مارکیٹ کی تصدیق ہے – یہ مارکیٹ ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا کیونکہ یکم ستمبر کے لئے اس کا تعلق ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ سے ہے – لہذا سیل کی ڈیل 3161۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 3131۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کیا جاسکے جو کہ 3101۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے

This image is no longer relevant

انٹر ڈَے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ اور وقت : یکم ستمبر 2014 بوقت 13:15

متوقع ہائی لیول : 3394۔1

بریک آوٹ {بائے سٹاپ} : 3339۔1

مضبوط ریزسٹنس {سیل کی لمٹ} : 3309۔1

موجودہ پیوٹ : 3176۔1

مضبوط سپورٹ :{خرید کی لمٹ} : 3042۔1

بریک آوٹ {سیل سٹاپ} : 3017۔1

متوقع کم ترین لیول : 2967۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback