empty
 
 
03.09.2014 09:37 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 03 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا منگل کے روز 6 ماہ کا کمترین لیول 8289۔0 حاصل کرنے کے بعد بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے جس کہ وجہ ڈالر کی مثبت صورتحال ، کمزور ڈیری پرائسز اور اس سال نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب سے ریٹ میں مزید اضافہ کے توقعات کا کم ہونا ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات کو این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے انٹرسٹ ریٹ کے فرق نے متاثر کیا ہے – ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ بئیرش آوٹ سائیڈ ڈے رینج انداز منگل کے روز مکمل ہوا تھا ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بئیرش ہوگئے ہیں ، 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

 پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ اس پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنے کا امکان ہے قلی مدتی پوزیشنز پہلے ہدف 8270۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اور اس لیول کا ٹوٹ جانا اور کو مزید نیچے 8240۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گا پیوٹ پوائنٹ 8380۔0 کے لیول پر ہے – اگر قیمت مخالف سمت میں جاتی ہے تو سپورٹ لیول سے واپس آتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے اس صورت میں لانگ پوزیشنز پہلے ہدف 8435۔0 اور دوسرے ہدف 8465۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

0.8435

0.8465

0.8490 

سپورٹ لیول

0.8270

0.8240

0.82


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback