empty
 
 
03.09.2014 01:01 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 03 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو/ این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5828۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ {خرید کی انتہاء} ہے – کسی بھی قسم کی خرید ابھی پُر خطر ہوسکتی ہے لہذا ریٹریسمنٹ کے بعد ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں – ہمارا فیوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 5800۔1 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے – 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم نے ہمیں ہمارے ریزسٹنس لیول کے قریب خرید کی انتہاء ملی ہے لہذا خرید پُر خطر ہوسکتی ہے – بہت زیادہ حجم کے ساتھ بڑی سپلائی مزید بئریش موو کی تصدیق کرے گی

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 5816۔1

آر 2: 5856۔1

آر 3: 5921۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1: 5686۔1

ایس 2: 5646۔1

ایس 3: 5581۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ریٹریسمنٹ کے بعد سیل کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback