empty
 
 
04.09.2014 05:07 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 04 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

آج جب یورپی مارکیٹ کُھلے گی تو کچھ اہم معاشی رپورٹس جاری ہوں گی جیساء کہ فیکٹری اڈرز کی ماہانہ رپورٹ ، ریٹیل پی ایم ائی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کم ازکم بِڈ ریٹ اور ای سی بی کی پریس کانفرنس شامل ہے – جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اے ڈی پی نان فارم ایمپلائمنٹ چینج ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری کے کلیمز ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹیوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی رپورٹ ، حتمی سروسز پی ایم ائی ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور کروڈ ائل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا ان رپورٹس کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز:

  بریک آوٹ بائے لیول : 3213۔1

 سٹرانگ ریزسٹنس / مضبوط مزاحمت : 3205۔1

 اوریجنل ریزسٹنس / اصل مزاحمت : 3192۔1

انر سیل ایریا : 3179۔1

ٹارگٹ انر ایریا : 3148۔1

انر بائے ایریا : 3117۔1

اوریجنل سپورٹ : 3104۔1

سٹرانگ سپورٹ : 3091۔1

بریک آوٹ سیل لیول : 3083۔1

 مشتری ہوشیار باش

 فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے  فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback