empty
 
 
04.09.2014 01:58 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 04 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9226۔0 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنائے گا یہ لیول ایچ 4 چارٹ میں 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے اسی طرح قیمت ابھی بھی 9200۔0 اور 9138۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے – اس کے علاوہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر گزشتہ کچھ دنوں سے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے ہے جس کے نتیجہ میں اس نے پہلے ہی 9226۔0 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے اب یہ اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے آگے بڑھ رہا ہے مزید یہ کہ 9200۔0 کا لیول آج کا ایک اہم لیول ہے – پس یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ایک مومیمنٹم کی بجائے تنزلی دیکھائے گا اور تنزلی کا یہ عمل تصیحی معلوم نہیں ہوتا جو کہ 9226۔0 کے لیول سے نیچے ایک بئریش موقع فراہم کرے گا لہذا بہتر یہ ہے کہ 9226۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جسکا پہلا ہدف 9166۔0 کا لیول ہوگا {یہ لیول ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے} یہ تنزلی کی موو کے تسلسل کی کام دے گا تاکہ 9102۔0 کے لیول کی جانب جایا جاسکے- مزید یہ کہ 9102۔0 کا لیول ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرنے کے لئے مضبوط سپورٹ لیول کا کردار ادا کرے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول پر ہمیشہ آپ کی نظر ہونا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ لیول 9250۔0 کا لیول ہو

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback