empty
 
 
05.09.2014 01:30 PM
سونے کا 05 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 09۔1257 کا لیول 4 ایچ ٹائم کے مطابق اوسط سے کم حُجم پر ٹیسٹ کیا ہے – قیمت نے 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن کو 00۔1258 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے لہذا اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اگر قیمت 00۔1251 کا لیول بہت ذیادہ حُجم کے ساتھ ٹیسٹ کرتی ہے تو ہم مزید تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں اور 00۔1218 کے لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – بہرحال سونا اپنا بُلش تصیحی مرحلہ بھی شروع کرسکتی ہے لہذا ہمیں انتظار کرنا چاھیے اور 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کے گرد پرائس ایکشن کو دیکھنا چاھیے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 84۔1275

آر 2: 06۔1280

آر 3: 90۔1286

سپورٹ لیولز

ایس 1: 16۔1262

ایس 2: 94۔1257

ایس 3: 10۔1251

تجارتی تجاویز : اس موقع پر خرید پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ ہمارا 100 فیصد فیبوناسی لیول ٹیسٹ ہورہا ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback