empty
 
 
09.09.2014 05:32 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 09 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جس کی تائید میں کمزور ین کی صورتحال اور جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے آضافوں کو جاپان ایکسپورٹ سیلز ، سکاٹ لینڈ کی ممکنہ آذادی کے حوالے سے خدشات اور اس کے برطانیہ کی معیشت پر اثرات ، فرسٹ بنک آف انگلینڈ کے ریٹ میں اضافہ کی تاخیر کے حوالے مبہم صورتحال اور بہتر ہوتے یورو / جی پی وائے کراس میں سٹرلنگ کی سیلز ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اور ایم اے سی ڈی بئیرش ہیں لیکن 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج سائیڈ ہورہی ہیں

تجارتی تجاویز

 پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 75۔171 اور دوسرا ہدف 35۔172 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 25۔169 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 55۔168 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 25۔170 کے لیول پر ہے

 ریزسٹنس لیولز

171.75

172.35

172.75

سپورٹ لیولز

169.25

168.55

168.15


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback