empty
 
 
10.09.2014 12:15 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 10 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 6190۔1 اور 6064۔1 کے لیول سے درمیان تجارت کرے گا اس کے علاوہ اس بات پر بھی غور ضروری ہے کہ ڈبل باٹم 6064۔1 کے پرائس لیول پر ہے اسی طرح 126 کی رینج کے ایریا میں محتاط رہنا بہتر ہے خصوصا سرمایہ کاری سے پہلے سخت ٹائٹ وے رینج کا انتظار کیا جانا بہتر ہے – اسی طرح یہ بات بھی اہم ہے کہ 6054۔1 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ بنائے گا اور یہ 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول {ڈبل باٹم } بھی ہے – پس مارکیٹ کا بُلش مارکیٹ کو ظاہر کرنا ممکن ہے –دوسرے الفاظ میں یہ 6064۔0 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہے جس کا پہلا ہیول 6133۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کیا جاسکے اور یہ 6190۔1 کے لیول کی جانب ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا

بہرحال اگر پئیر یہ ریزسٹنس لیول نہیں توڑتا تو مارکیٹ 6202۔1 کے لیول سے نیچے ایک اچھا بئیرش موقع بنائے گا پھر یہ لیول ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے جس کی وجہ سے یہ 6202۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع بنے گا جس کا پہلا ہدف 6064۔1 کا لیول ڈبل باٹم بنانے کے لئے ہوگا اور یہ انے والے کل میں 5964۔1 کے لیول کی جانب اپنی بئیرش موو کے تسلسل کے لئے تنزلی کی رجحان کو دعوت دے گا

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback