empty
 
 
10.09.2014 04:27 AM
سونے کا 10 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل اووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونے نے کل ایک اور کم ترین لیول 00۔1247 پر حاصل کیا تھا جس کے بعد اس نے پُل بیک کیا تھا اور 00۔1257 کے ریجن میں کلوزنگ کی تھی دھات ابھی 00۔1240 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرتا نظر آرہا ہے – یہاں موجود 4 ایچ چارٹ فوری بُلش ریورسل کو ظآہر کرتا ہوا موجود ہے کل بیان کیا گیا ڈیلی چارٹ نظر میں رہے  جیساء کہ یہاں ظاہر ہے کم ترین لیول بننے کے بعد بُلش ریورسل سگنل بنا تھا جو کہ ممکنہ رجحان میں تبدیلی کی جانب ایک اشارہ ہے جو کہ 00۔1274 کے لیول تک اوپر جائے گا تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ بُلز واپسی مضبوطی سے عمل میں آگئے ہیں فوری سپورٹ لیول 00۔1240 پر ہے جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔1258 پر ہے جو کہ 00۔74/00۔1272 کی جانب بلترتیب جائے گا

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں سٹاپ لیول 50۔1240 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback