empty
 
 
10.09.2014 07:35 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 10 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جس کی وجہ ین کی منفی / کمزور صورتحال ہے حالیہ رپورٹس جاپانی معیشت کی کمزوری کی جانب اشارہ ہیں اور یہ کہ بنک آف جاپان ممکنہ طور پر جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب بڑھانے کے لئے سٹیومیلس میں اضافہ کرے گا – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے اضافوں پر جاپان ایکسپورٹ لیولز اور سکاٹ لینڈ کے آذادی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال اثر انداز ہوئی ہے – بنک آف انگلینڈ کے گورنر نے منگل کے روز متنبہ کیا تھا کہ سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کی مشترکہ کرنسی دونوں ممالک کی خودمختاری سے مطابقت نہیں رکھتی – اس تمام کے علاوہ ہمیں یہ بھی نوٹ کرنا چاھیے کہ یوکے کا جولائی کا گلوبل گُڈز ٹریڈ خسارہ توقع سے ذیادہ 2۔10 بلین جی بی پی نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی 3۔9 بلین جی بی پی کی تھی اور یورو / جی بی پی کراس میں سٹرلنگ کی فروخت کا عنصر بھی اہم ہے – لیکن جی بی پی کے سینٹمنٹ پر مثبت بات یہ ہے کہ مسٹر کارنے نے کہا ہے کہ ریٹ میں اضافہ بہار کے موسم میں متوقع ہے  یوکے کی جولائی کی صنعتی پیداوار میں توقع سے ذیادہ بہتر ہوئی ہے جس میں ماہانہ بنیادوں پر 5۔0 فیصد اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے اور سالانہ بنیادوں پر یہ 7۔1 فیصد کم و بیش ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی بلترتیب 3۔0 اور 4۔1 رہی تھی

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش ہورہے ہیں لیکن 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج ابھی بھی سائیڈ وے ہی ہیں

تجارتی تجاویز

 پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 75۔171 اور دوسرا ہدف 35۔172 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 25۔169 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 55۔168 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 50۔170 کے لیول پر ہے

 ریزسٹنس لیولز 

171.75

172.35

172.75

سپورٹ لیولز

170

169.25

168.55


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback