empty
 
 
10.09.2014 03:16 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے 10 ستمبر 2014 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب جارہا ہے بئیرش رجحان 1260۔1 کے لیول کی ری ٹیسٹنگ کے ساتھ شروع ہوا تھا جب بئیرز نے لمبی بئیرش امپلس بنائی تھی

دو ماہ پہلے اوپر بیان کی گئی بئیرش سوئنگ 0620۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی یہ پرائس لیول چینل کی ذیلی لمٹ سے تعلق رکھتا ہے اور ساتھ ہی اس کا تعلق ایک بہت جاتے چینل کی بیک سائیڈ سے بھی ہے

اگست میں موومنٹ کے چینل کا بریک آوٹ ہوا تھا جس کہ وجہ حالیہ بُلش فلیگ انداز بنا تھا 

This image is no longer relevant

اس ہفتہ یورو / یو ایس ڈی پئیر حالیہ بئیرش سوئنگ کے 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز کو ٹیسٹ کررہا ہے حالیہ کنسولیڈیشن زون 0990۔1 اور 0850۔1 کے لیولز کے درمیان بنا تھا

فور آوور فکس ایشن 0990۔1 – 1025۔1 کے پرائس زون سے اوپر بُلش فلیگ انداز جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے ایک درست سیل کی انٹری فراہم کررہا ہے

متوقع اہداف ابتدائی طور پر 1235۔1 – 1270۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہیں ایس ایل کو 0940۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

یہ لیولز مارچ سے ابتک حاصل نہیں ہوسکے جب کہ مجموعی بئیرش سوئنگ بنی تھی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback