empty
 
 
11.09.2014 12:45 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 11 ستمبر 2014 کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ

جیساء کہ یہ معلوم ہے ہم سابقہ قیمتوں کی بنیاد پر مستقبل کی قیمتوں کا تعین کرتے ہیں لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 00 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2858۔1 کے پرائس لیول اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 3009۔1 کے پرائس لیول کے درمیان حرکت کررہی ہے – خصوصا یورو / یو ایس ڈی 11 ستمبر 2014 کو 2858۔1 کے لیول ڈبل باٹم بنانے کے قابل رہے گا لہذا یہ ایک اچھا موقع ہے کہ 2860۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 2940۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کیا جائے – مزید یہ کہ اگر صورتحال ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو توڑتی ہے تو یہ 3009۔1 کے لیول کی جانب جاسکتی ہے {یہ بات بھی اہم ہے کہ 3009۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرے گی} – سٹاپ لاس لیول 2830۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے – بہرحال اہم بات یہ بھی ہے کہ سرمایہ کاری سے پہلے مارکیٹ میں اتار چڑھآو پر نظر رکھنی چاھیے کیونکہ ہوسکتا ہے متوقع / دیکھی جانی والی قیمت گزر چُکی ہو اور صورتحال  منسوحہوچُکی ہو


This image is no longer relevant


نوٹ : سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز بلترتیب 2960۔1 اور 3010۔1 کے لیولز پر ہے

ہم آنے واے گھنٹوں میں 76 پپس رینج کی توقع کئے ہوئے ہیں
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback