empty
 
 
16.09.2014 08:51 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 16 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی بھی تنزلی کے رجحان میں کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن جب بریک آوٹ ہوگا تو یہ بئیرز کی حمایت میں ہوگا لیکن جب ایسا ہوگا تو قیمت نیچے کی جانب دوبارہ 2900۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے جائے گی مارکیٹ میں موجود کمزوری کے سبب قیمت 2850۔1 کے سپورٹ لیول تک جاسکتی ہے اور بئیرش رجحان کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ 3000۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بریک ہوجائے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ کرنسی انسٹرومنٹ بھی نیچے کی جانب ابھی تک کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن جب بُلش تسلسل بنے گا تو یہ 9400۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرے گی جو کہ بُلز کے لئے ایک ڈریم ہدف ہے اس لیول کے حصول کے لئے مسلسل کوشش ہورہی ہے اور یہ اس ہفتہ کا ہدف ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی نارتھ کی جانب جانے کے لئے ایک مضبوط کوشش کررہا ہے طویل مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے لیکن قلیل مدتی تناظر میں یہ بُلش ہے لیکن جب تک قیمت 6300۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول  اوپر کی جانب کراس نہیں کرلیتی یہ نہیں کہا جاسکتا ہے بئریش رجحان ختم ہوگیا ہے- مارکیٹ میں بریک ڈاون ممکنہ طور پر قیمت کو نیچے 6100۔1 کے ایکیومیلشن لیول کی جانب واپس نیچے لے جائے گی  

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر بھی مضبوط ہے اور ابھی یہ 00۔107 کے ڈیمانڈ زون سے اوپر تجارتی کررہا ہے اور یہ 50۔107 کے سپلائی لیول تک جاسکتی ہے – اسی طرح 50۔106 کا ڈیمانڈ زون ساتھ ساتھ بئیرز کے لئے ایک رکاوٹ کا کام کرے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں بُلش آووٹ لووک ابھی بھی موجود ہے 00۔136 کے ڈیمانڈ لیول سے قیمت میں 300 پپس کا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کا مزید نارتھ کی جانب جانا متوقع ہے ابھی ایک کمزور بئیرش ریلی ہے لیکن اس کا 00۔138 کے ڈیمانڈ زون کی جانب جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback