empty
 
 
18.09.2014 05:23 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 18 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 29۔89 کے ریزسٹنس لیول پر ایک کامیاب بریک آوٹ کیا ہے جہاں اس نے ہائیر ہائی انداز بنایا تھا ابھی اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ 18۔85 کے لیول تک درمیانی مدت کے تناظر میں اوپر جائے بہرحال یو ایس ڈی ایکس اس چارٹ میں تصیحی موو بنانا شروع کرسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 52۔84 کے لیول سے اوپر اپنی پوزیشن مضبوط کی ہے اور ابھی یو ایس ڈی ایکس 06۔85 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 85۔85 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – جہاں بُلش ٹرینڈ لائن موجود ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر بُلش موومینٹم حاصل کیا ہے لہذا ابھی یو ایس ڈی ایکس 60۔84 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہائیر ہائی انداز بنا رہا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس 81۔84 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 05۔85 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 81۔84 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 05۔85 اور سٹاپ لاس لیول 60۔84 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback