empty
 
 
22.09.2014 04:50 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 22 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ 4 چارٹ میں پئیر 30۔177 کا سپورٹ لیول ایک سے ذائد بار توڑنے میں ناکام رہا ہے اور اپنی تنزلی کی موو بنائی ہے اور کل سے ابتک یہ اس سے اوپر تجارت کررہا ہے آج کے ایچ 4 چارٹ کے مطابق پئیر نے سپورٹ لیول سے دوبارہ باونس کی ہے اور قدرے اضافہ کی موو لیتے ہوئے یہ 00۔178 کے ریزسٹنس لیول تک جارہا ہے فی الوقت ریزستنس لیول سے اوپر کی کلوزنگ کا انتظار کیا جانا بہتر ہے جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ درست معلوم ہوتا ہے اس صورت میں ہم مزید بُلش سگنلز حاصل کریں گے اور اس کا ہدف 80۔179 کا سپورٹ لیول ہوگا جو کہ 50۔180 کے لیول کی جانب بطور دوسرا ہدف جائے گا – لیکن ریزسٹنس لیول سے نیچے کی کلوزنگ بُلش موو کی نفی کرے گی

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز

آر 3: 00۔181 ، آر 2: 50۔180 ، آر 1 : 80۔179 ، ایس 1: 00۔178 ، ایس 2: 30۔177 ، ایس 3: 60۔176


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback