empty
 
 
23.09.2014 01:54 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 23 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0990۔1 کے لیول پر کی لیول / اہم لیول بنایا ہے – لہذا آج یہ لیول ایک مرکزی کردار ادا کرے گا اس لیول پر صورتحال کا دہرایا جانا ایک معلوم حقیقت ہے – سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بحی 1040۔1 اور 0990۔1 کے لیول کے درمیان تجارت کررہی ہے اسی طرح سپورٹ پیول 0990۔1 ، 0960۔1 اور 0930۔1 کے لیولز پر ہیں جو کہ بلترتیب 8۔61 فیصد ، 50 فیصد اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں – جب کہ دوسری طرف ریزسٹنس لیول پہلے ہی 1040۔1 کے لیول پر ہے جوکہ 6۔78 فیصد فیبوناسی ہے جو کہ 23 ستمبر 2014 کے لئے کامضبوط ریزسٹنس لیول ہے – 1040۔1 کے پرائس لیول پر سیل کریں جس کا پہلا ہدف 0990۔1 کا لیول ہوگا اور پھر یہ 0960۔1 کے لیول کی جانب ہفتہ وار سپورٹ لیول 2 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا بہرحال رجحان ایچ ون چارٹ مین 0960۔1 کے لیو ل سے نیچے کلوز ہونے میں ناکام ہوا ہے اسی طرح 0960۔1 کے لیول اور 0930۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1035۔1 کا لیول ہوگا – لیکن یہ بات توجہ میں رہے کہ 1040۔1 کا لیول ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 کو ظآہر کررہا ہے – بہتر یہ ہے مارکیٹ میں سرمایہ کاری سے پہلے مارکیٹ کے اُتار چڑھآو پر نظر رکھی جائے ممکن ہے کہ جس لیول سے پر تجارت کا خیال کیا جارہا ہو وہ پہلے ہی گزر چُکا ہو

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback