empty
 
 
29.09.2014 02:00 PM
سونے کا 29 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 10۔1212 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم دوبارہ ایک مضبو رد عمل دیکھ رہے ہیں جو کہ ہمارے فیبوناسی ریٹڑیسمنٹ لیول 8۔61 فیصد سے 00۔1229 کے لیول پر ہوئی ہے جس کی وجہ ایک تنزلی کی موو بنی ہے – سابقہ پرائس ایکشن کے مطابق ہم نے 00۔1208 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے {سپورٹ کی طرح کی سوئنگ لوو} – اگر قیمت 00۔1208 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1194 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – ڈیلی چارٹ کے مطابق ہم ایک غیر واضح / مبہم بار دیکھ سکتے ہیں لہذا ہم مزید تنزلی کی تصدیق کے لئے بڑے حجم کے ساتھ ایک بڑی سپلائی کی ضرورت ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 84۔1218

آر 2: 50۔1219

آر 3: 57۔1220

سپورٹ لیولز

ایس 3: 70۔1216

ایس 2: 04۔1216

ایس 3: 94۔1214

تجارتی تجاویز : خرید ابھی بھی پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ ہم نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے منسوحی دیکھی ہے


Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback