empty
 
 
30.09.2014 02:14 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 30 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے ایک واضح تنزلی میں ہے جہاں اس پئیر نے پُل بیک کیا ہے اور 6247۔1 کے لیول تک نیچے آنے کے لئے متعدد بئیرش انداز بنارہا ہے اس لیول سے نیچے کا بریک آوٹ جی بی پی / یو ایس ڈی کو 6051۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے لے جائے گا جو کہ درمیانی مدت کے تناظر میں ہوگا 

This image is no longer relevant

ایچ 4 ریزسٹنس لیولز : 6464۔1 – 6435۔1

ایچ 4 چارٹ سپورٹ لیولز : 6051۔1 – 6247۔1

بہرحال ہمیں اس بیئرش کنسولیڈیشن پر توجہ مرکوز رکھنی چاھیے جو کہ کہ ایچ ون چارٹ کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی میں بن رہی ہے کیونکہ پئیر ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے – بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6216۔1 سے سپورٹ لیول سے ری باونڈ کیا تھا لیکن اس کے ایک گھنٹہ بعد اس نے 6265۔1 کے لیول پر پُل بیک کیا تھا اس کا اگلا ہدف 6218۔1 کا لیول ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ لیولز بنارہا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 6252۔1 – 6291۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول : 6170۔1 – 6216۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6338۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6375۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6299۔1 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback