empty
 
 
03.10.2014 12:01 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 03 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی قیمت ابھی بھی 9535۔0 اور 9595۔0 کے لیولز کی درمیان تجارت کررہی ہے مثلا مضبوط سپورٹ لیول 9462۔1 سے اوپر {6۔61 فیصد فیبوناسی سپورٹ برائے ایچ 1 چارٹ} – یہ لیول 100 فیصد اور 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں برائے ایچ 4 چارٹ – پئیر نے پہلے ہی 9595۔0 کے لیول ایک مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے اور فی الوقت یہ مزید ٹیسٹنگ کے لئے اس کی جانب بڑھ رہا ہے – لہذا سوئس فرانک کا نیچے کی جانب غیر تصیحی انداز میں نیچے جانا متوقع ہے اور 9595۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہا ہے {ڈبل ٹاپ} سیل کی ڈیلز 9595۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 9545۔0 کا لیول ہوگا – لہذا تنزلی کی موو 9500۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موقع بنائے گی – مزید یہ کہ اہم بات یہ ہے کہ 9492۔0 کے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ بنے گی {ایچ 4 چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} سیچوریشن کا 9490۔0 کے لیول کے گرد بننا متوقع ہے – لہذا یہ ممکن ہے کہ مارکیٹ بُلش اشارے دینا شروع کرے گی جو کہ اب سے اگلے ہفتہ تک ہوگی – دوسرے الفاظ میں خرید کی ڈیلز 9400۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کی جاتی ہیں جس کا پہلا 9550۔0 اور پھر 9600۔0 کا لیول ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback