empty
 
 
15.10.2014 02:04 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 15 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 6050۔1 کے لیول سے تیزی سے نیچے سپورٹ لیول 5883۔1 کے لیول تک آیا ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ابھی بہت کمزور ہے اور اس کا ایک اور بئریش انداز بنانا متوقع ہے تاکہ حالیہ بئیرش رجحان میں مزید مضوط ہوسکے – اگر پئیر سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف درمیانی مدت کے تناظر میں 5756۔1 کا لیول ہوگا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزستنس لیولز : 6146۔1 – 6046۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیول : 5883۔1 – 5746۔1

جی بی پی / یو ایسڈی لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے جو کہ 5925۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے کیونکہ پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے نزدیک ریزسٹنس حاصل کی ہے بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی ریٹریسمنٹ کرسکتا ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 5925۔1 – 5980۔1

ایچ ون چارٹ سپوٹ لیول : 5810۔1 – 5871۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 6031۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 5980۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6083۔1 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback