empty
 
 
15.10.2014 03:34 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 15 اگست 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 6130۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے تجارت کررہا ہے اور ہم ایک سست مارکیٹ اور کم تجارتی حجم دیکھ رہے ہیں – ہم ابھی بھی ایک بڑے پرائس ایکشن کے انتظار میں ہیں – میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے جو کہ حالیہ سوئنگ سے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں – میں نے 8۔61 فیصد کو 6070۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا جو کہ کامیاب رہا ہے – اگر قیمت 6000۔1 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 5900۔1 کے لیول کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم مارکیٹ میں ایک کمزور طلب دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی لیولز

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6176۔1

آر 2 : 6205۔1

آر 3 : 6252۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6082۔1

ایس 2 : 6053۔1

ایس 3 : 6006۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ اہم قلیل مدتی بئیرش تسلسل میں ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback