empty
 
 
20.10.2014 01:26 PM
یورو / یو ایسڈی کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز برائے 20 تا 24 اکتوبر 2014

یورو / یو ایسڈی کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز 

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی کا پرائس لیول 2625۔1 کے لیول پر بنا ہے اور یہ ڈبل باٹم سے ربط رکھتا ہے جو کہ 2620۔1 کے لیول پر ہے – لہذا پہلا اہم لیول 2620۔1 اور دوسرا اہم لیول آج کے لئے 2625۔1 کے لیول پر ہے – مزید یہ کہ یہ بات نوٹ کی جانی چاھیے کہ 2600۔1 اور 2755۔1 کا پرائس زون ایچ ون چارٹ میں ایک مضبوط سپورٹ کو ظاہر کررہا ہے – اسی طرح یہ بھی نوٹ کی جانا چاھیے کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2755۔1 کے لیول پر 20 اکتوبر 2014 کے لئے ہوگا – مزید یہ کہ ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاھیے کہ گزشتہ ہفتہ کی رینج 266 پپس کی تھی لیکن ہمیں اس ہفتہ ایک بڑی رینج 280 تا 300 کی توقع ہے – مزید یہ کہ رجحان واضح طور پر اضافہ کی جانب جارہا ہے لہذا ہمیں 2650۔1 کے لیول پر بُلش مارکیٹ کی کال کی توقع ہے – جس کے نتیجہ میں 2650۔1 کے لیول پر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 2766۔1 ہوگا جو کہ 2885۔1 کے لیول کی جانب جاسکتا ہے تاکہ ہفتہ وار ریزستنس لیول 1 کو 2880۔1 – 2890۔1 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کیا جاسکے – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول سپورٹ لیول 1 سے نیچے ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ اس ہفتہ یہ 2595۔1 کے لیول پر لگایا جائے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback