empty
 
 
21.10.2014 01:12 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 21 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9525۔0 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس لیول بنا رہا ہے اور کمزور ریزسٹنس لیول 9485۔0 کے لیول پر موجود ہے – سپورٹ لیول 9400۔0 اور 9360۔0 کے لیول پر بلترتیب موجود ہے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 9440۔0 کے لیول پر پہلے ہی موجود ہے – اسی طرح قیمت ابھی بھی 9494۔0 کے لیول کے تجارت کررہی ہے – مزید یہ کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے 15 اکتوبر 2014 سے ابتک نیچے ہے – اس وجہ سے قیمت نے پہلے ہی 9360۔0 – 9400۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنائی ہے اور اب یہ اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہا ہے اگرچہ آر ایس آئی اضافہ کے رجحان کی جانب اشارہ کررہا ہے لہذا یہ اوپر جاسکتا ہے لیکن تنزلی کو موو کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی – یہ 9400۔0 کے لیول سے اوپر خرید کا ایکا اچھا اشارہ فراہم کرے گی جس کا پہلا ہدف 9485۔0 کا لیول ہوگا یہ لیول ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 ہے اور پھر یہ اپنی بُلش موو کو 9525۔0 کے لیول کی جانب جائے گا یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback