empty
 
 
21.10.2014 03:46 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 21 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5940۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ریزسٹنسل لیول کی 6230۔1 کے پرائس لیول سے ایک مضبوط بئیرش موو بنا سکتا ہے – میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز حالیہ سوئنگ سے لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن کو 5815۔1 کے لیول پر اور 8۔161 فیصد کو 5535۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6095۔1

آر 2 : 6115۔1

آر 3 : 6148۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 6028۔1

ایس 2 : 6008۔1

ایس 3 : 5974۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ اس نے قلیل مدتی بئیرش تسلسل لیا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback