empty
 
 
22.10.2014 03:39 PM
سونے کا 22 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک 00۔1248 کے لیول کے گرد سائیڈ وے تجارت کررہا ہے – ہم مارکیٹ میں ایک سست روی اور کم تجارتی حجم دیکھ رہے ہیں – ہم ابھی بھی ایک بڑی حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہیں – ہمارا سب میجر / ذیلی اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد 00۔1245 کے لیول پر دوبارہ ٹیسٹ ہورہا ہے لہذا خرید کے حوالے سے محتاط رہیں – اگر قیمت 00۔1245 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1262 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں {اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد} ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور طلب اور کمزور پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں کوئی بھی بڑی سپلائی مزید بئریش موو اور بئیرش تصیحی مرحلہ کی جانب اشارہ کرے گی – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیول جان سکوں میں نے 2۔38 فیصد کو 00۔1227 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 78۔1254

آر 2 : 12۔1257

آر 3: 90۔1260

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 22۔1247

ایس 2 : 48۔1244

ایس 3 : 10۔1241

تجارتی تجاویز : خرید ابھی بھی پُر خطر معلوم ہورہی ہے کیونکہ سونا ریزسٹنس لیول سے قریب ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback